اگر مودی وزیر اعظم بن جائے تو کیا قیامت آجائے گی؟

محمد غزالی خان سیکولر جماعتوں ، بالخصوص کانگریس، کے ہاتھوں بار بار دھوکا کھانے اور ناامید ہونے کے باعث کچھ مسلمانوں  میں نہایت خطرناک سوچ پیدا ہو گئی ہے۔ ان کے خیال میں بی جے پی اور دیگر نام نہاد سیکولر جماعتوں میں کوئی فرق نہیں ۔ ان جماعتوں کی بار بار کی وعدہ خلافی … Continue reading اگر مودی وزیر اعظم بن جائے تو کیا قیامت آجائے گی؟